برطانیہ: حکومت کا کم از کم اجرت میں اضافے کا فیصلہ November 26, 2025 لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی حکومت نے کم از کم اجرت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کا اطلاق آئندہ سال اپریل سے ہوگا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 21 سال اور اس سے زائد عمر کے ورکرز کی فی گھنٹہ تنخواہ میں 4.1 فیصد اضافہ کیا گیا ہے، جس