








لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے شہر سوئنڈن میں گیس لیکج کے باعث دو پاکستانی طلبہ جاں بحق ہوگئے ، دونوں کی موت نے پاکستانی کمیونٹی کو شدید صدمے میں مبتلا کر دیا ۔ واقعہ ایک رہائشی پراپرٹی میں پیش آیا جہاں کاربن مونو آکسائیڈ کے مشتبہ اخراج نے دونوں نوجوانوں