اتوار,  02 فروری 2025ء

برطانوی یونیورسٹیز میں مالی بحران: غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی کے اثرات

برطانوی یونیورسٹیز میں مالی بحران: غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی کے اثرات

لیڈز(روشن پاکستان نیوز) برطانوی یونیورسٹیز اس وقت شدید مالی بحران کا سامنا کر رہی ہیں، جس کی سب سے بڑی وجہ غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی ہے۔ حالیہ میڈیا رپورٹس کے مطابق، کینٹ یونیورسٹی نے اپنے مالی خسارے کو کم کرنے کے لیے مزید ملازمتوں میں کمی کا