
لندن(صبیح زونیر)برطانوی پولیس آفیسر پی سی بیشینوسکی کے قتل میں ملوث پاکستانی شہری کو سزا سنادی گئی۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ملزم پیراں دتہ 2005 میں بریڈ فورڈ میں واردات کے بعد پاکستان بھاگ گیا تھا، جسے گزشتہ برس برطانوی پولیس نے پاکستان کے تعاون سے گرفتار کیا