برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کینسر کو شکست دینے کے قریب January 15, 2025 لندن (صبیح ذونیر) برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ کینسر کو شکست دینے کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ یہ انکشاف انہوں نے لندن کے اس اسپتال کا دورہ کرنے کے بعد کیا جہاں انہوں نے گزشتہ سال اپنا علاج کرایا تھا۔ پرنسز آف ویلز نے سوشل