منگل,  04 مارچ 2025ء

برطانوی حکومت کا یوکرائن کے لیے 2.8 ارب ڈالر قرض دینے کا معاہدہ، عوام میں شدید غصہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی حکومت نے یوکرائن کو 2.8 ارب ڈالر قرض دینے کا معاہدہ کر لیا ہے، جس پر برطانیہ میں عوام میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر برطانوی صارفین نے وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر اور ان کی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا