
لندن(صبیح ذونیر) برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات میں پاکستانی اور کشمیری نژاد باشندے بھی بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرکے پارلیمنٹ کا حصہ بن گئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کی تاریخ میں پہلی بار ایوان زیریں میں اتنی بڑی تعداد