جمعرات,  13 نومبر 2025ء

برائلرمرغی

برائلرمرغی 12600 روپے فی من ہو گئی

  راولپنڈی/لاہو (روشن پاکستان نیوز) برائلر کی فی کلو قیمت میں بتدریج کمی، مرغی کی قیمت 12600 روپے فی من ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق بازار سے دکاندار 12 ہزار روپے فی من برائلر خرید رہے ہیں، زندہ مرغی 300 روپے فی کلو اور مرغی کا گوشت 550 سے 600