








ڈھاکا(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو بدعنوانی کے مقدمے میں 5 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ کی بہن کو7 سال قیدکی سزا کا حکم دیا گیا ہے، اس کے علاوہ شیخ حسینہ کی بھانجی اور برطانوی رکن پارلیمنٹ