بدھ,  21 اکتوبر 2026ء

بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بڑا دفاعی معاہدہ

بدر مفاہمتی یادداشت: پاکستان، ترکیہ، قطر اور انڈونیشیا کا بڑا دفاعی معاہدہ

انقرہ(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ، پاکستان، قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی تعاون بڑھانے اور اپنی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے ”بدر مفاہمتی یادداشت“ پر دستخط کردیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ترک وزارت دفاع نے کہا کہ معاہدے پر بدھ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں