جمعرات,  03 اپریل 2025ء

بحریہ ٹاؤن سفاری ہسپتال دنیا بھر کے مریضوں کے لئے امید کی کرن بن گیا

بحریہ ٹاؤن سفاری ہسپتال دنیا بھر کے مریضوں کے لئے امید کی کرن بن گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بحریہ ٹاؤن سفاری ہسپتال نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے مریضوں کے لئے ایک نیا باب رقم کیا ہے۔ جنوبی ایشیا اور ویسٹ افریقہ کے مختلف ممالک سے آنے والے مریضوں کو اب جدید طبی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، جن میں خاص طور پر