جمعه,  09 جنوری 2026ء

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ قیمت میں بڑی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر کے بجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی گئی، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کر دی گئی۔ ملک بھر کیلئے نومبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 93 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی ہے،