هفته,  19 اپریل 2025ء

باوردی رقص وردی کی توہین؟ پنجاب پولیس اہلکاروں کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید بحث چھڑ گئی

باوردی رقص وردی کی توہین؟ پنجاب پولیس اہلکاروں کی ویڈیو پر سوشل میڈیا پر شدید بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد — سوشل میڈیا پر ایک نئی ویڈیو نے عوامی حلقوں میں بحث کو جنم دے دیا ہے، جس میں ایلیٹ فورس پنجاب پولیس کے اہلکار ڈیوٹی کے دوران باوردی ہوکر سڑک پر رقص کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو کے وائرل ہونے کے