بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری 2 گھنٹے حراست میں رہنے کے بعد رہا February 8, 2025 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کو حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق فیصل چوہدری کو 2 گھنٹے حراست میں رکھنے کے بعد اب رہا کر دیا گیا ہے۔ رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل چوہدری