
واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ وہ بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے معاملات اور صورتحال میں مثبت تبدیلی چاہتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک سے جب پریس کانفرنس کے دوران سوال کیا گیا کہ