بانی پی ٹی آئی کی سیاست نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا، کیپٹن (ر)صفدر February 16, 2025 مردان (روبینہ ارشد) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاست نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو شہدا کی یادگاروں