بانی پی ٹی آئی کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے، ناکام ہو گی، عطا تارڑ December 8, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سول نافرمانی کی کال مضحکہ خیز ہے۔ یہ بھی بری طرح سے ناکام ہو گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کرسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسیحی برادری