لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مکافات عمل کا شکار ہیں۔ پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ گزشتہ روز سنایا گیا۔ اور 190 ملین