پیر,  15  ستمبر 2025ء

بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کی سائفرکیس میں سزا معطل

بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کی سائفرکیس میں سزا معطل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سزا معطل کردی۔ چیف جسٹس عامرفاروق اورجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب سماعت کریں گے۔ 28 مئی چھٹی ہونے کی وجہ سے درخواستوں پرسماعت نہیں ہوسکی