پروٹیکٹر ویزا رکھنے والے افراد کی ایئرپورٹس پر آف لوڈنگ نہیں ہوگی: مینجنگ ڈائریکٹر او پی ایف افضال بھٹی December 16, 2025
بالی وڈ اداکار گووندا کوہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا October 4, 2024 ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی وڈ کے معروف ڈانسر اور مزاحیہ اداکار گووندا کو تین دن بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ وہ اپنے ہی پستول کی صفائی کے دوران ایک اتفاقی گولی لگنے سے زخمی ہوئے تھے اور انہیں فوری طور پر ممبئی کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹروں