دعوتِ اسلامی اسلام آباد کے زیر اہتمام عظیم الشان اجتماعِ میلاد 5 ستمبر کو فیضانِ مدینہ مرکز جی-11 میں ہوگا September 3, 2025
بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی، مہوش حیات June 25, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تاہم انہوں نے منع کردیا۔ ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دی، مہوش حیات