جمعرات,  12 دسمبر 2024ء

بارش اور برفباری، مری انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

بارش اور برفباری، مری انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت

مری(روشن پاکستان نیوز) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مری انتظامیہ کو بارش اور برفباری میں الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔ ترجمان صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے کہا کہ مری میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں تک مزید بارش و برف