








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے بارشوں کےدو اسپیلز کی پیشگوئی کردی جس سے ملک میں جاری خشک سردی کی لہر ختم ہونے کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 15دسمبر تک مری آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں برفباری کا امکان ہے جس کے بعد19