باراتیوں کی کوسٹرکوخوفناک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 28 زخمی February 1, 2026 لودھراں(روشن پاکستان نیوز) میں باراتیوں سے بھری ایک کوسٹر کے ٹرک سے ٹکرا جانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں خوشیوں سے بھرا گھر لمحوں میں غم میں بدل گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں چار افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 28 افراد زخمی ہو