بات بالی ووڈ کی فلم دھورندر سے شروع ہوئی! December 13, 2025 میں اور میرا دوست اکثر چائے پر دنیا کے بڑے مسئلوں پر ایسے گفتگو کرتے ہیں جیسے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل ہمارے اشارے کی منتظر ہو۔ اُس دن بات بالی ووڈ کی فلم دھورندر سے شروع ہوئی۔ جس پر کہا جا رہا تھا کہ اسے پاکستان کو بدنام کرنے