بدھ,  06  اگست 2025ء

بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی کا امکان

بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق کپتان بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی کا امکان ہے۔ پی سی بی نے فخر زمان کے فٹنس مسائل کے باعث بابراعظم کی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی پر غور شروع کردیا ہے۔ فخر زمان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران