بابراعظم کی اپنے خواب اور یادگار لمحے کے بارے میں لب کشائی

بابراعظم کی اپنے خواب اور یادگار لمحے کے بارے میں لب کشائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق کپتان بابراعظم نے اپنے خواب اور کرکٹ میں یادگار لمحے کے بارے میں لب کشائی کردی۔ بابر اعظم نے انگلینڈ کے سابق کپتان کیون پیٹرسن کے یو ٹیوب چینل پر ان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرا خواب ہے پاکستان کیلئے ورلڈ کپ جیتوں۔