
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس کے سکریٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ نے اپنے ایک بیان میں بابائے حریت، تحریکِ آزادی کشمیر کے عظیم رہنما سید علی شاہ گیلانیؒ کی چوتھی برسی کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ سید علی شاہ