اے پی پی کرپشن کیس میں ملوث عناصر نے سیاسی دباؤ ڈالنے کی کوشش کی: عطا اللہ تارڑ August 19, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے پیر کو کہا ہے کہ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اے پی پی کرپشن کیس میں ایک تفصیلی تفتیش مکمل کرنے کے بعد مقدمہ درج کیا ہے جس سے جرم کی سنگینی ثابت ہوئی۔ قومی