بدھ,  26  اگست 2026ء

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مصر میں شہری نے اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن کی تو حیران کن طور پر اسے ڈبل پیسے یعنی دو ہزار مل گئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر کےرہائشیوں نے تکنیکی خرابی کے بعد کیش مشین کے ذریعے حاصل کی گئی رقم بینک