منگل,  14 جولائی 2026ء

اے ٹی ایم بوتھ کے ذریعے منشیات کی فروخت کا انکشاف

اے ٹی ایم بوتھ کے ذریعے منشیات کی فروخت کا انکشاف

کراچی (روشن پاکستان نیوز): شہرِ قائد میں نجی بینکوں کے اے ٹی ایم بوتھ کے ذریعے منشیات کی فروخت کا حیران کن انکشاف سامنے آگیا۔ درخشاں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے آن لائن آئس اور کوکین سپلائی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔