
پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو بڑا دھچکہ لگا ہے۔ جماعت کی سینئر رہنما اور شہید رہنما ہارون بشیر بلور کی بیوہ، ثمر ہارون بلور نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔