
اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 9 مختلف کارروائیوں میں مجموعی طور پر 76.283 کلوگرام منشیات برآمد کر لیں جن کی مالیت 75 لاکھ 61 ہزار روپے سے زائد