







اسلام آباد (عرفان حیدر) — اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف مؤثر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 4 کارروائیوں میں خاتون سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 17.8 کلوگرام