هفته,  28 مارچ 2026ء

اے این ایف کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 72 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

اے این ایف کا ملک بھر میں کریک ڈاؤن، 72 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، خاتون سمیت 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 6 کارروائیوں میں خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران 53 لاکھ روپے سے