








اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ پانچ کارروائیوں کے دوران پانچ ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور 195.22 کلو گرام منشیات، جس کی مجموعی مالیت 2 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد