اتوار,  13 جولائی 2025ء

اے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے لڑاکا طیارے انسانوں سے زیادہ بہتر کام کرنے لگے

اے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے لڑاکا طیارے انسانوں سے زیادہ بہتر کام کرنے لگے

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو زندگی کے مختلف شعبوں میں استعمال کیا جارہا ہے۔ اب یہ ٹیکنالوجی لڑاکا طیاروں کی لڑائی میں بھی انسانوں کو پیچھے چھوڑنے لگی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اے آئی ٹیکنالوجی سے کنٹرول کیے جانے والے ایف 16