ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں 40 سے 70 روپے فی کلو تک کمی May 31, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایک ماہ میں چاول کی قیمتوں میں کم سے کم 40 اور زیادہ سے زیادہ 70 روپے تک کمی ہو گئی ہے۔ ٹوٹا باسمتی چاول 250 سے کم ہوکر180 روپے کلوہوگئے ہیں، ٹوٹا باسمتی چاول کی قیمت میں ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمی 70