جمعه,  18 اکتوبر 2024ء

ایک سال میں ادویات کی قیمتوں میں 35فیصد تک اضافہ ریکارڈ

ایک سال میں ادویات کی قیمتوں میں 35فیصد تک اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے، ایک سال کے دوران ادویات 35 فیصد تک مہنگی ہوگئیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق رواں مالی سال بلڈ پریشر کی مختلف ادویات 300 روپے سے بڑھ 725 روپے تک، شوگر کی دوائی 840 سے 1507