ایک دلچسپ نشانی جو شریک حیات سے مضبوط تعلق کا اظہار کرتی ہے

ایک دلچسپ نشانی جو شریک حیات سے مضبوط تعلق کا اظہار کرتی ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کیا آپ اور آپ کا شریک حیات خاموش رہنے کے باوجود ایک دوسرے کے ساتھ اطمینان محسوس کرتے ہیں؟ ر ہاں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ دونوں کا تعلق بہت مضبوط ہے۔یہ دلچسپ دعویٰ برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق میں سامنے آیا۔ ریڈنگ یونیورسٹی