بدھ,  08 جولائی 2026ء

ایپل کے 5 نئے آئی فون ماڈلز کی تفصیلات سامنے آگئیں

ایپل کے 5 نئے آئی فون ماڈلز کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل سال 2027 تک کتنے آئی فون ماڈلز متعارف کروانے کا ارادہ رکھتا ہے، اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایپل نے سال 2027 تک آئی فون کے پانچ ماڈلز متعارف کروانے کا پلان بنایا