

لاہور(روشن پاکستان نیوز) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی لاہور نےکارروائی کرتے ہوئے 35 ارب روپے(12 کروڑ 60 لاکھ ڈالر )کے جعلی امریکی ڈاک ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کے مرکزی ملزم کوگرفتار کرلیا۔ لاہور میں این سی سی آئی اےکے ایڈیشنل ڈائریکٹر عاطف امیر نے پریس کانفرنس میں بتایا