







کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سیکیورٹی واپس لے لی گئی۔ ذرائع کے مطابق سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ڈاکٹر فاروق ستار سے پولیس گارڈز واپس لے لئے گئے ہیں۔ مصطفی کمال، انیس قائم خانی اور امین الحق سے بھی