بدھ,  27 نومبر 2024ء

ایم کیو ایم

ایم کیو ایم کو قومی اسمبلی میں چارقائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کو قومی اسمبلی میں چارقائمہ کمیٹیوں کی چیئرمین شپ مل گئی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ڈاکٹرفاروق ستار قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کے چیئرمین اور امین الحق قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے چیئرمین بن گئے۔ سیکرٹریٹ نے بتایاکہ

صدارتی انتخاب، ایم کیو ایم آصف زرداری کی حمایت پر رضامند

کراچی (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلز پارٹی کو قریب لانے کی کوشش کامیاب ہوگئی۔ منگل کو رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پی پی کے اہم ترین رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ایم کیو ایم کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول

ایم کیو ایم کو گورنر شپ سمیت دو وزارتیں ملنے کا امکان، کون کون سی ؟ دیکھیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنر شپ اور دو سے تین وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق (ن) لیگ نے کابینہ میں وزراء کی تعداد کم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور وفاقی کابینہ میں وزراء کی تعداد 20 ہونے کی صورت میں ایم

ن لیگ نے ایم کیو ایم کے مطالبوں سے اصولی اتفاق کر لیا ، دیکھیں تفصیل خبر میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مطالبات سے اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبات پر حتمی معاہدے کے لیے مذاکرات آئندہ چند روز میں ہونے والے

ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات مکمل نہ ہوسکے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے درمیان گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات میں مثبت پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کی گورنر شپ اور وزارتوں سے متعلق حتمی مذاکرات آئندہ دو سے تین روز میں اسلام آباد میں ہوں گے۔ ذرائع

ایم کیو ایم کو وفاق میں کونسی 3 وزارتیں ملنے کا امکان؟؟؟مطالبات بھی سامنے آ گئے ، دیکھیں خبر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کو حکومت بنانے کے بعد پہلے مرحلے میں وفاقی کابینہ میں 3 وزارتیں دیئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کو سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، پورٹس اینڈ شپنگ اور سمندر پار پاکستانیوں کی وزارت دی جاسکتی ہے۔ اس کے علاوہ

گورنر شپ ہمارا حق ہے، دستبردار نہیں ہوں گے، ایم کیو ایم نےاپنی پوزیشن واضح کردی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے سندھ میں گورنر شپ کے معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کردی۔ حکومت سازی میں مسلم لیگ (ن) کو اپنی حمایت کا یقین دلاتے ہوئے ایم کیو ایم نے تین نکاتی آئینی ترمیم کی حمایت بھی مانگی ہے جس