
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابقہ رکن صوبائی اسمبلی آمنہ خانم نے باجوڑ کی تحصیل خار میں صدیق آباد پھاٹک کے قریب سرکاری گاڑی پر ہونے والے دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے اس سانحے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا