هفته,  31 جنوری 2026ء

ایل پی جی کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی 6 روپے 37 پیسے فی کلو مہنگی ہو گئی ہے، جس کے بعد