منگل,  10 مارچ 2026ء

ایل پی جی کی قیمتوں میں 100 روپے کلو تک کا بڑا اضافہ

ایل پی جی کی قیمتوں میں 100 روپے کلو تک کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایل پی جی کی قیمت میں 70 سے 100 روپے فی کلو تک اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کے رہنما علی حیدر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 250 روپے فی کلو سے بڑھ کر 320 تا 350 روپے کلو ہوگئی