سوئی سدرن گیس کمپنی کے ایم ڈی کو کیوں برطرف کیا گیا؟ وجہ سامنے آ گئی،دیکھیں May 10, 2024 سوئی سدرن گیس کمپنی ایل پی جی لمیٹڈ (ایس ایل ایل) کے منیجنگ ڈائریکٹر عامر محمود کوکی کو برطرف کرنے کی شرمناک وجہ سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ایس ایل ایل کے ایم ڈی عامر محمود کو ہراساں کرنے کے الزام میں بظاہر برطرف