بدھ,  01 اکتوبر 2025ء

ایلکٹرک بائیک یا رکشہ لینے کیلئے سود سے پاک حکومتی قرضہ اسکیم شروع

ایلکٹرک بائیک یا رکشہ لینے کیلئے سود سے پاک حکومتی قرضہ اسکیم شروع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے الیکٹرک بائیکس، رکشوں اور لوڈرز کی خریداری کے لیے سود سے پاک قرضہ اسکیم متعارف کرا دی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق اس اسکیم کا نام کاسٹ شیئرنگ اسکیم برائے الیکٹرک بائیکس اور رکشہ/لوڈر رکھا گیا