ایلون مسک 400 ارب ڈالرز کے مالک بننے والے دنیا کی پہلی شخصیت بن گئے December 13, 2024 واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے دولت مندی کا ایک ایسا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جس کی مثال نہیں ملتی۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک دنیا کے پہلے ایسے فرد بن گئے ہیں